یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے کہ ہم پورے پاکستان میں روزانہ گھریلو استعمال کی اشیا بالکل کیمیکل فری (آرگینک) بنا کر فراہم کر رہے ہیں۔

مصالحہ جات کہ اہمیت پکوان میں ہر کوئی جانتا ہے کہ اعلی کوالٹی کے مصالحے ہی کھانے کولذیذ بنا سکتے ہیں،کھانے میں اگر غیر معیاری مصالحے ڈالیں گے تو جہاں کھانا بدمزہ بنے گا وہیں مہمانوں اور گھر کے افراد کے سامنے بھی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،ہمارے تمام مصالحے قدرتی ہیں،ہم اول کوالٹی کے مصالحوں ملک بھر میں فراہم کر رہے ہیں،ہمارے مصالحوں کو پورے یقین کے ساتھ با اعتماد انداز میں استعمال کریں۔کیونکہ ہم صرف آرگینک مصالحے بنانے اپنا ایک معیار رکھتے ہیں۔گرم مصالحہ قدرتی اشیا سے تیار کیا جاتا ہے اور اعلی خوشبو کا حامل   مصالحہ ہر کھانے میں بنیادی عنصر ہے،ہمارے گرم مصالحے کو اسپیشل طریقہ کار سے تیار کیا جاتا ہے۔

اس لیئے بغیر ہچکچائے ہمیں آرڈر کریں۔ہماری پراڈکٹ سے انشااللہ آپ مطمین ہوں گے۔

میاں ٹریڈنگ

وٹس ایپ یا کال کے لیئے

0306-4442208

0336-4442208

Weight 1 kg
Weight

1 Kg, 500 Gram

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Garm Masala Powder (1Kg/500Gram)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *