یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے کہ ہم پورے پاکستان میں بالکل کیمیکل فری گڑ تیار کرتے ہیں اور ہمارے گڑ کی کوالٹی کو کسٹمر مانتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارا گڑ ملک سے باہر بھی بطور گفٹ بھجوانا فخر سمجھا جاتا ہے۔ہمارا گڑ گنے کی اسپیشل ورائٹیز سے تیار کیا جاتا ہے جن میں مٹھاس سب سے زیادہ ہوتی ہے،اس گڑ کی تیاری میں کسی بھی قسم کے مصالحے بالکل بھی استعمال نہیں کیے جاتے جس کی وجہ سے گڑ کو بہت پسند کیا جاتا ہے،ہمارے گڑ سے گھر میں ہر طرح کیا میٹھا تیار کیا جا سکتا ہے ،چائے تیار کی جا سکتی ہے،گنے کو صاف ستھرا کر کے اس کا رس نکالنے کے بعد انتہائی صاف ستھرے طریقے سے گڑی تیار کیا جاتا ہے۔اس کے بعد اس میں اعلی کوالٹی کا دیسی گھی مکس کیا جاتا ہے۔تیاری کے بعد گڑ کو فوڈ گریڈ پیکنگ میں الگ الگ پیک کیا جاتا ہے اور پھر اسے ایک ایک کلو کے خوبصورت ڈبے میں بند کر کے آپ کو بھجوایا جاتا ہے۔اس لیئے بغیر ہچکچائے ہمیں آرڈر کریں۔ہماری پراڈکٹ سے انشااللہ آپ مطمین ہوں گے۔

میاں ٹریڈنگ

وٹس ایپ یا کال کے لیئے

0306-4442208

0336-4442208

Weight 1 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Desi Ghee Mix Gur (1Kg)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *