کھانوں کو لذیز بنانے کے لیئے مختلف قسم کے مصالحوں کا استعمال کیا جاتا ہے،تمام کھانوں میں کھٹا میٹھا ذائقہ دینے کے لیئے ٹماٹر ڈالے جاتے ہیں،جبکہ بعض اوقات انتہائی کم قیمت والے ٹماٹر ملنا بھی مشکل ہو جاتا ہے،پھر خواتین کو کھانا بنانے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،ہم نے آپ کی پریشانی کو سمجھتے ہوئے اس کاقدرتی حل نکالا ہے جو ہمارے گاوں یا پرانے وقتوں میں استعمال کیا جاتا تھا۔تازہ اور اعلی کوالٹی کے کچے آموں کا چھلکا اتار کر ان کوکاٹ کر سوکھا لیا جاتا ہے اور پھر کن کو موٹا موٹا پیس کر کھانے میں ٹماٹر کی بجائے استعمال کیا جاسکتا ہے۔اس لیے ہمارے قدرتی طور پر تیار کیےگئے آمچور پاوڈر کو استعمال کریں اپنے کھانوں میں اور دیں انہیں قدرتی لذت۔آمچور پاوڈر منگوانے کے لیئے ہماری ویب سائیٹ پر آرڈر کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ

میاں ٹریڈنگ

وٹس ایپپ اینڈ کال

03064442208

03364442208

Weight 1 kg
Weight

1 Kg, 500 Gram

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amchur Powder (1Kg/500Gram)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *