بیسن کے لذیر پکوڑے،کڑھی،حلوہ کے علاوہ دیگر مختلف پکوانوں میں بیسن کو بنیادی حیثیت حاصل ہے،لیکن اعلی کوالٹی کابیسن ہی کھانے کو لذیر بنا سکتا ہے،غیر معیاری اور گھٹیا کوالٹی بازاری بیسن سے پائیں چھٹکارا اور اپنے کھانوں کو مزیدار بنانے کے لیئے دیسی چنے کی دال سے بنایااسپیشل بیسن ہم سے منگوائیں۔کیونکہ بغیر ملاوٹ اور دیسی چنے کی دال سے بنایا گیا بیسن ہی آپ کو لذیذ کھانے بنانے میں مددگار ہو سکتا ہے۔خالص دیسی چنے کی دال سے بنایا گیابیسن منگوانے کے لیئے ہماری ویب سائیٹ پر آرڈر کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ

میاں ٹریڈنگ

وٹس ایپپ اینڈ کال

03064442208

03364442208

Weight 1 kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Desi Basan (1Kg)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *