یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے کہ میاں ٹریڈنگ پاکستان بھر میں روزانہ گھریلو استعمال کی اشیا بالکل کیمیکل فری (آرگینک) فراہم کر رہے ہیں۔

ہماری تمام پراڈکٹس بالکل اعلی معیار کی ہوتی ہیں جو قدرتی اشیا سے اس طرح تیار کی جاتی ہیں کہ ان میں غذائیت بھرپور انداز میں موجود رہے،جبکہ وٹامنز اور منر،جبکہ وٹا منز ہے،جبکہ وٹا منز الزبھی ضائع نہ ہوں،ہم تمام اشیا اول کوالٹی کی استعمال کرتے ہیں اس لیئے ہماری تمام پراڈکٹس کا بازاری پراڈکٹس سے بالکل بھی موازنہ نہ کریں کیونکہ ہم معیار اور کوالٹی پر بالکل بھی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ہماری ہر پراڈکٹ کی مکمل گارنٹی ہوتی ہے جس کا اندازہ آپ استعمال کے بعد ہی لگا سکتے ہیں۔

مکئی کاآٹا تیار کرنے کے لیئے ہم سب سے پہلے مکئی کو اچھے انداز میں صاف کرتے ہیں مکئی کو صاف ستھرا کر کے پھر اس کا آٹا تیار کیا جاتا ہے،اسی لیئے ہمارا مکئی کا آٹا بالکل صاف ستھرا اور کھانے میں مزیدارہوتا ہے۔اس کی آپ روٹی اور سرسوں کے ساگ کے ساتح کھائیں ،  اس کے علاوہ کسی بھی طرح کی ڈش میں استعمال کریں،لذت میں اپنا الگ ہی مقام دکھائے گا۔

اس لیئے بغیر ہچکچائے ہمیں آرڈر کریں۔ہماری پراڈکٹ سے انشااللہ آپ مطمین ہوں گے۔

میاں ٹریڈنگ

وٹس ایپ یا کال کے لیئے

0306-4442208

0336-4442208

Weight 1 kg
Weight

1 Kg, 500 Gram

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Desi Makai Ata (1Kg)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *