میاں ٹریڈنگ کی فخریہ پیشکش،ہم لائے آپ کے لیے قدرتی میٹھا،خالص قدرتی ذائقے کے ساتھ،چینی کا قدرتی متبادل،اعلی کوالٹی کی دیسی چینی جس کو دیسی کھنڈ بھی کہا جاتا ہے۔گنے کے اسپیشل ورائٹی سے تیار کی گئی جس میں ہمارے چینی بنانے کے دیسی اور روایتی طریقے کو خاص طور پر مد نظر رکھا جاتا ہے۔ہماری کمپنی یہ چینی گنے کے رس کو حفظان صحت کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کرتی ہے،اس چینی میں چھوٹے چھوٹے قدرتی کرسٹلز ہوتے ہیں اور کسی بھی قسم کی ملاوٹ یا کیمیکل شامل نہیں کیا جاتا۔اس لیئے ہم آپ چاہتے ہیں آپ کی صحت،کیمیکلز والی چینی چھوڑیں اور قدرتی میٹھے کو استعمال کریں۔یہ دیسی چینی یا دیسی کھنڈ ذیابیطس(شوگر) کے مریضوں کے علاوہ فیملی کے ہر فرد کے لیئے یکساں فائدہ مند ہے۔چائے بنائیں یا دودھ میں ڈالیں اس کے علاوہ ہر طرح کا میٹھا پکوان تیار کرنے کے لیئے استعمال کریں۔آرڈر کرنے کے لیئے ہماری کمپنی کے نمبروں یا ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کریں۔

www.miantrading.com

0306.4442208

0336.4442208

0340.4422088

Weight 1 kg
Weight

1 Kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Desi Cheeni | Desi Khand (1 Kg )”

Your email address will not be published. Required fields are marked *