یہ اللہ تعالی کا خاص کرم ہے کہ ہم پورے پاکستان میں روزانہ گھریلو استعمال کی اشیا بالکل کیمیکل فری (آرگینک) فراہم کر رہے ہیں۔کیونکہ قدرتی اشیا کی ہماری زندگی میں بہت اہمیت ہے۔اسی طرح میتھی دانے کو ہمارے دین اسلام میں بھی بہت اہمیت دی گئی ہے۔ہمارے نبی رحمتﷺ نے فرمایا اگر میتھی دانے کی اہمیت کسی کو معلوم ہو جائے تو لوگ اسے سونے کے داموں خریدیں۔اس کے علاوہ میتھی دانے کے ان گنت فوائد کے بارے میں سبھی جانتے ہیں۔کلونجی کو میتھی دانے میں ملا لیں اور صبح کے وقت ایک چائے کا چمچ سادے پانی کے ساتح کھا لیں۔شوگر،کولیسٹرول پر مکمل کنٹروک کریں،اس سے شوگر فل کنٹرول کی جا سکتی ہے اور اگر رات کے وقت میتھی دانے اور کلونجی کو مکس کر کے دو چائے کے چمج ایک گلاس پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ وہ پانی پی لیں تو اس سے شوگر پر کنٹرول ہو جاتا ہے،جبکہ اس کے علاوہ بھی بہت سے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔جبکہ وزن کم ہوتا ہے،ماں کے دودھ میں اضافہ کرتا ہے،خواتین میں پریڈز کے مسائل حل کرتا ہے،وزن کم کرتا ہے،کولیسٹرول کو کنٹرول کر کے کم کرتا ہے،ہڈیوں،جلد کے مسائل،جوڑوں،دانتوں کے لیئے مفید ہے۔ہمارے پاس انتہائی اعلی کوالٹی کا اصلی دیسی میتھی دانہ موجود ہے،بازاری اور گھٹیا کوالٹی کے میتھی دانے پر پیسا ضائع کرنے کی بجائے ہمیں آرڈر کریں کیونکہ ہمارے پاس صاف ستھرا میتھی دانہ موجود ہے۔
اس لیئے بغیر ہچکچائے ہمیں آرڈر کریں۔ہماری پراڈکٹ سے انشااللہ آپ مطمین ہوں گے۔
میاں ٹریڈنگ
وٹس ایپ یا کال کے لیئے
0306-4442208
0336-4442208

Weight

1 Kg, 500 Gram

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Desi Mathi Dana (1Kg/500Gram)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *