دیسی گھی اور دیسی خوراک انسانی زندگی میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے،دیسی خوراک کی وجہ سے ہی پرانے زمانے میں لوگ لمبی اور صحت مند زندگی جیتے تھے،دیسی پکوان اپنا ایک الگ ہی مزارکھتے ہیں،ان پکوانوں میں اگر دیسی گھی شامل کر لیا جائے تو لذت دوبالا ہو جاتی ہے،اس مشینی دور میں دیسی خوراک ملنا بھی ایک بہت بڑاانعام ہے۔آپ کی صحت اور کھانےکا رکھیں کے ہم خیال اور وہ بھی دیسی گھی کے ساتھ۔دیسی گھی بازار میں مختلف برانڈز کے نام سے فروخت ہوتا ہےاس میں وہ طاقت نہیں جو ہمارے دیسی گھی میں ہے کیونکہ ہمارا دیسی گھی پاکستان کے سب سے بڑے صحرائے چولستان میں مختلف قسم کی جڑی بوٹیاں کھا کر جانور جو دودھ دیتے ہیں اسے سے مکھن نکال کر بنایا جاتا ہے۔ہمارا دیسی گھی پرانے طریقہ کار کے مطابق بنایا جاتا ہے جس میں دہی سے مکھن نکالا جاتا ہے اور پھر اسے گرم کر کے اس سے دیسی گھی بنایا جاتا ہے۔اس دیسی گھی میں جو طاقت ہے وہ بازاری دیسی گھی میں نہیں۔اس لیئے ہم آپ کو فراہم کرتے ہیں اصلی اور دیسی گھی اپنے منفرد ذائقے اور معیار کے ساتھ۔دیسی گھی منگوانے کے لیئے ہماری ویب سائیٹ پر آرڈر کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔شکریہ

میاں ٹریڈنگ

وٹس ایپپ اینڈ کال

03064442208

03364442208

Weight 1 kg
Weight

1 Kg, 500 Gram

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Desi Ghee (1Kg/500Gram)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *